تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وہاڑی میں دھڑجڑی جڑواں بچیوں کی پیدائش

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8636 -
وہاڑی…وہاڑی کے ایک نجی اسپتال میں جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کے دھڑ آپس میں جڑے ہوئے ہیں ? بچیوں کو چلڈرن اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا ?وہاڑی کے گاو?ں66 ڈبلیو بی کے رہائشی محمدآصف کی بیوی انیلہ بی بی نے نجی اسپتال میں بیک وقت دو بچیوں کو جنم دیا ہے جن کے پیٹ آپس میں جڑے ہوئے ہیں، دونوں بچیاں اور ان کی ماں صحت مندہے ? گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سمیرا اسلم کے مطابق بچیوں کو معمول کی خوراک دی جارہی ہے? ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچیوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کیلئے آپریشن کرنا پڑیگا جس میں چھ ماہ کا وقت درکار ہے،جڑواں بچیوں کو بہتر دیکھ بھال کیلئے پیدائش کے چند گھنٹوں بعد ہی چلڈرن اسپتال لاہور منتقل کردیا گیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.