تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مونٹی کارلو ٹینس:مرے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8636 -
مونٹی کارلو…برطانیہ کے اینڈی مرے مونٹی کارلو ماسٹرز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں?موناکو میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں فورتھ سیڈ اینڈی مرے کا سامنا جرمن فلپ کوہلشرائبر سے تھا ، اینڈی مرے روایتی کھیل پیش نہیں کرسکے اورمسلسل دوسرے ایونٹ میں پہلے ہی راؤنڈ کے بعدباہرہوگئے ?جرمن کھلاڑی کی جیت کا اسکور چھ دو اور چھ ایک رہا، دیگر میچز میں ٹاپ سیڈ نووک جوکووچ، سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال، کروشیا کے ایوان لوبی چچ، اور اسپین کے ڈیوڈ فیرے کامیابی کے بعد تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.