5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لاہور:ڈکیتی میں مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ ،وکیل زخمی
NoImage -
لاہور…سیشن کورٹ لاہورکے قریب ڈکیتی میں مزاحمت پرڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے وکیل کوزخمی کردیا?پولیس کے مطابق وکیل میاں خورشید ظفر کیسوں کے سلسلے میں سیشن کورٹ گئے ?ابھی کورٹ کے باہرتھے کہ دوموٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پران سے نقدی اور موبائل فون چھیننا چاہا?وکیل کی مزاحمت پرڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس سے میاں خورشید زخمی ہو گئے? انہیں فوری طور پرمیواسپتال منتقل کر دیا گیا?پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی?