تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بھارت کا سیارہ خلا میں بھیجنے کاایک اور تجربہ ناکام ہوگیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8639 -
نئی دہلی…بھارت کا سیارہ خلا میں بھیجنے کاایک اور تجربہ ناکام ہوگیا ہے? بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کامواصلاتی سیارہ مدار کاراستہ بھٹک گیاجس کے بعد اس کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، بھارتی سائنسدانوں نے بھی رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کردی? اس تجربے پر330کروڑروپے لاگت آئی تھی?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.