5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
حماس نے اسرائیل کیلئے مخبری کرنیوالے دو فلسطینیوں کو سزائے موت دیدی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8639 -
غزہ …فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کیلئے مخبری کرنیوالے دو فلسطینیوں کو سزائے موت دے دی ہے? انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق اسرائیلی ایجنٹوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا جن کی لاشیں غزہ کے الشفا اسپتال لائی گئیں ? انہیں اسرائیل کیلئے کام کرنے کے الزام میں گذشتہ ماہ موت کی سزا سنائی گئی تھی ? انسانی حقوق کی تنظیموں نے سزائے موت کی مخالفت کی تھی لیکن حماس نے ان کی مخالفت مسترد کردی تھی ?