5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
مقبوضہ بیت المقدس کے سابق میئر بدعنوانی کے الزام میں گرفتار
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8639 -
مقبوضہ بیت المقدس …جنگ نیوز… اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے سابق میئر یوری لوپولیانسکی کو گرفتار کر لیا? پولیس کے مطابق یوری لوپو لیانسکی اور ان کے ساتھیوں نے ہاؤسنگ پراجیکٹس میں لاکھوں ڈالر کی رقم رشوت کے طور پر وصول کی? پولیس کے مطابق اب تک اس بد عنوانی میں کل 7 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے?