5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
نیشنل سیونگ اسکیم سینٹر میں کی ڈکیتی کے بعد سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8639 -
کراچی …نیشنل سیونگ حکام نے گذشتہ روز شاہراہ فیصل میں نیشنل سیونگ اسکیم کے سینٹر میں33 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے بعد سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ?ڈائریکٹریٹ آف نیشنل سیونگز حکام کے مطابق ادارے کی جانب سے ملک بھر میں قائم این ایس ایس کے دفاتروں میں سخت نگرانی کی ہدایت جاری کی گئی ہیں?حکام کا کہنا تھا کہ ڈکیتی واقع کے بعد نیشنل سیونگ کے تمام دفاتروں میں کلوز سرکٹ کیمرے لگانے کیلئے کہا گیا ہے تاکہ سینٹرز کی نگرانی میں مدد مل سکے?