5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شعیب ،ثانیہ کی شادی، ہوٹل تاج کرشنا میں مہمانوں کی آمد شروع
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8640 -
حیدر آباد دکن…شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کے استقبالیے میں مہمانوں کی آمدکاسلسلہ شروع ہو گیا ہے ،شعیب ،ثانیہ کی شادی کا استقبالیہ حیدر آباد کے ایک بڑے ہوٹل تاج کرشنا میں دیا جارہاہے?پاکستانی مہمانوں میں فردوس عاشق اعوان،وارث بیگ اور سہیل تنویر نمایاں ہیں ?وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے ثانیہ مرزا کو سونے کا تاج بھی پہنایا?شعیب ملک کریم کلرکی شیروانی پہنے ہوئے ہیں جبکہ ثانیہ مرزا نے گولڈن رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے?