5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
انجلینا جولی نے بریڈ پٹ کی شکل و صو رت پر اعتراضات شروع کردئیے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8640 -
ہالی ووڈ…سینٹرل مانیٹرنگ …انجلینا جولی کو آ ج کل بر یڈ پٹ کی شکل و صورت پراعترا ضا ت ہو نے لگے ہیں اور وہ انہیں خو بصورت نظر آ نے کے مشور ے دے رہی ہیں?ایک اخبا ری رپو رٹ کے مطا بق Angelina نے بریڈکو ان کے چہرے کی لٹکتی ہو ئی کھا ل کے لیے فیس لفٹ تھرا پی کرانے کا مشور ہ دیا ہے تا کہ وہ پہلے کی طر ح خو بصور ت نظر آ سکیں ?انجلیناکا کہنا ہے کہ بریڈ پٹ اب پہلے کی طرح خو بصورت اور پر کشش نہیں رہے اور وہ شخص نہیں لگتے جس سے انہیں محبت تھی? اخبار کے مطا بق یہ باتیں سن کر پہلے تو بریڈ پٹ حیرا ن رہ گئے تاہم بعد میں انہوں نے اس بارے میں سو چنے کا ارادہ ظا ہر کیا ?