5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اداکارہ را نی مکھر جی اور ودیا با لن کے درمیان کشیدگی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8640 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …با لی ووڈ ادا کا رہ را نی مکھرجی اور ودیا با لن نے ھدا یت کا ر راج کمار گپتاکی فلم نوون کلڈجسیکا کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ایک دو سر ے کو نظر انداز کر نا شروع کر دیا ہے اور با ت چیت سے بھی اجتنا ب کر تی ہیں?ذرا ئع کے مطا بق ان دو نوں ادا کا روں کے لب ایک دو سرے کے لئے صرف سین کی عکس بند ی کے دورا ن ہی کھلتے ہیں?اس کھنچا ؤ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان دونوں کے پسندیدہ ڈیزا ئنر Sabyasachiنے اپنی پہلی فلم میں ودیا پر رانی کو تر جیح دے کر اپنی فلم میں کا سٹ کر لیا ہے?اب یہی درد ودیا کو را نی سے دور اور رانی کو جواب میں ودیا کو نظرانداز کر نے پر مجبو ر کر رہا ہے?