تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مختلف اشیاء سے تیار کردہ فا رمو لہ ون کا ر کے منفرد ما ڈلز

NoImage -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …دنیا بھر میں فا ر مو لہ ون کا ر کے شو قین حضرا ت مختلف ذریعوں کا استعما ل کر تے ہو ئے دلچسپ اندا ز میں اپنی اس پسندیدہ کا ر کے ما ڈلز تخلیق کرتے ہیں?یہ تصا ویر بھی کچھ ایسی ہی فا رمو لہ ون کا ر کے ما ڈلز کی ہیں جنھیں بر ف،لکڑی،ڈبل رو ٹی ،گھا س،دھا تی اشیاء،ریت،گتے کے کا رڈز اور لیگو سے کما ل مہا ر ت سے تیا ر کر کے دیدہ زیب بنا یا گیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.