تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مکہ مکرمہ میں دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جائے گا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8641 -
مکہ مکرمہ…مکہ مکرمہ میں دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جائے گا جس کی اونچائی817میٹر ہوگی? شاہی کلاک ٹاور کی تعمیر تین ماہ میں مکمل ہوجائے گی ، یہ ٹاور دنیا کا دوسرا بلندترین ٹاور ہوگا? سعودی حکام کے مطابق817میٹر اونچا یہ ٹاور دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور ہوگا ، شاہی کلاک کا قطر45میٹر ہے جو لندن کے بگ بینگ کلاک سے چھ گنا زیادہ ہے? شاہی ٹاور662میٹر بلند کنکریٹ اسٹرکچر اور 155میٹر اونچے دھاتی ہلال پر مشتمل ہوگا? سعودی حکومت کے مطابق ٹاور میں بنایا جانے والا ہوٹل جون میں کھول دیا جائے ،یہ ٹاور دبئی میں واقع دنیا کے بلند ترین برج الخلیفہ سے صرف11میٹر کم ہے جو828میٹر بلندہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.