تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکی صدر کا غیر تسلی بخش کانوں کے معائنیکے احکامات

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8641 -
واشنگٹن …جنگ نیوز… امریکی صدر بارک اوباما نے غیر تسلی بخش حفاظتی ریکارڈ کی حامل کانوں کے معائنہ کے احکامات صادر کر دیئے?انہوں نے یہ حکم وفاقی ریویو کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کے بعد جاری کیا ہے جس میں مغربی ورجینیا کی ایک کان میں حادثے سے 29 محنت کش ہلاک ہو گئے تھے? وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت فوری طور پر ان کانوں میں انسپکٹرز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار تعینات کرے گی تاکہ وہاں پر ایسے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے جس سے ورجینیا جیسے سانحات دوبارہ رونما نہ ہوں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.