تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سوات :کبل کے علاقے ڈیرئی میں فائرنگ ،2افراد ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8641 -
سوات…سوات میں واقعکبل کے علاقے ڈیرئی میں فائرنگ کے نتیجہ میں2افراد ہلاک اورایک زخمی ہو گیا ?ذرائع کے مطابق نامعلوم افرادکی فائرنگ سے سواتکیمقامی امن کمیٹی کے رکن سمیت2افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ?واقعے کے بعد ہلاک اور زخمی افراد کو قریب واقع طبی مرکز پہنچا یا گیا ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.