تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

خالد لودھی کے بھائی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہارتعزیت

NoImage -
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لندن میں مقیم معروف صحافی اور کالم نگار خالد ایچ لودھی کے چھوٹے بھائی طارق حبیب لودھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ? ایک بیان میں الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ? الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی? مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی? مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ?(آمین)

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.