5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
فیڈرل بی ایریا اورلانڈھی کے سوگوارکارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
NoImage -
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹریونٹ152کے کارکن محمدنعیم کے والدمحمدانوراورایم کیوایم لانڈھی سیکٹریونٹ89کے کارکن مرزاطحہ? بیگ کے والدمرزاصغیربیگ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے?ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی? مرحومین کواپنی جواررحمت میں اعلی? مقام عطافرمائے اورسوگواران کوصبرجمیل دے?(آمین)دریں اثناء قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی سفیان یوسف اوررشیدگوڈئیل نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسراراحمدکی رہائشگاہ جاکرمرحوم کے صاحبزادوں سے ملاقات کی اورڈاکٹراسراراحمد کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا?وہ کچھ دیروہاں رہے اورانہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالی? مرحوم کے درجات بلندکرے اورسوگواران کو صبرجمیل عطاکرے?ایم کیو ایم کے وفد میں لاہور زون کے ذمہ داران محمدحسین،رانایونس اورفیصل شجاع بھی شامل تھے ?اس موقع پرڈاکٹراسراراحمدمرحوم کے صاحبزادوں نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاشکریہ اداکیا?