5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
وزیراعظم پارلیمنٹ تحلیل نہیں کریں گے،تھائی وزیرخزانہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8642 -
بنکاک …جنگ نیوز… تھائی لینڈ کے وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ابھیست ویجاجیوا کا پر تشدد مظاہروں کے باعث پارلیمنٹ کو تحلیل اور قبل از وقت پارلیمانی انتخابات منعقد کرانے کا کوئی ارادہ نہیں? وزیرخزانہ کورن چیٹی کاوانیج نے ایک انٹرویو میں وزیراعظم ابھیست کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے سوال پر کہا کہ ان کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ وہ سرخ پوش مظاہرین کے سامنے جھکیں گے?