تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسرائیل فلسطینی ریاست کی تشکیل میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، ہیلری کلنٹن

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8642 -
واشنگٹن. .... . . .. امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم فلسطینی ریاست کے تشکیل میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے? واشنگٹن میں مشرق وسطی? کے بارے میں ایک تقریب کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کو فلسطینی ریاست کے تشکیل میں سنجیدگی کا مظاہرہ کر نا چائیے? انہوں نے کہا کہ اسرائیلی نئی یہودی بستیوں کی تعمیر بند کر کے امن عمل اور غزہ میں انسانی حقوق کے کاموں میں پیشرفت ہونے دے?امریکی وزیر خارجہ نے عرب رہ نماؤں سے کہا کہ وہ مشرق وسطی? میں امن عمل کی بحالی میں زبانی کلامی نہیں بلکہ عملی مظاہرہ کریں اور دھمکیاں دینے کے بجائے فلسطینوں کو امن معاہدے پر پہنچنے کے لئے کام کریں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.