تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

افغانستان: پرتشدد واقعات میں7 غیر ملکی فوجیوں سمیت10افراد ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8642 -
کابل .. . .. .. . . . .افغانستان میں بم دھماکے اور پرتشدد واقعات میں چار جرمن فوجیوں اور تین غیر ملکیوں سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے? غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے افغان صدر حامد کرزئی کے سوتیلے بھائی احمد ولی کرزئی کے مطابق بتایا کہ قندھار میں ایک خود کش حملہ آور نے اپنی گاڑی غیر ملکی کمپنی کے رہائشی کمپاؤنڈ میں ٹکرا دی جس سے غیر ملکی کمپنی کے لئے کام کرنے والے تین غیر ملکی اور تین افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے دھماکہ اتنا شدید تھا کہ دور دور تک عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے? اس سے قبل قندھار میں ایک ہوٹل پر خود کش حملے میں 8افراد زخمی ہوگئے? دوسری طرف صوبہ بغلان میں جرمنی فوج کے قافلے پر فائرنگ سے چار جرمن فوجی ہلاک ہوگئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.