تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کرن جوہر نے فلم کا نام منتخب کرنے کیلئے ٹوئٹر پر مداحوں سے رائے طلب کرلی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8643 -
ممبئی ... بالی وڈ فلم سازوں نے اب فلموں کے نام منتخب کرنے کے لیے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس جیسے کہ ٹیوٹرکا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ?اس کی تازہ مثال ہدایت کارکرن جوہرہیں جنہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم کا ٹائٹل منتخب کرنے کے لیے ٹیوٹر پر اپنے مداحوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے?کر ن جو ہر نے ٹیوٹر پر ہالی وڈ فلم ”Stepmom“کے ہندی ریمیک کے لیے چارنام جس میں ”Love You Maa“،”We are family“، ”Forever“اور ”گھر “تجویز کرنے کے بعد اپنے مداحوں سے ان میں سب سے بہتر ین نام کے انتخاب کے لیے رائے طلب کر لی ہے?واضح رہے کہ Stepmomکی ہند ی ریمیک میں کر ینہ کپور ،کاجول اور ارجن رام پال مرکزی کردار اداکریں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.