تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

القاعدہ اب بھی امریکا پر حملہ کر سکتی ہے، سربراہ ایف بی آئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8643 -
واشنگٹن…امریکی انٹیلی جنس ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ غیر تنظیمی دہشت گرد امریکا پر بڑا حملہ کر سکتے ہیں? امریکی ارکان سینیٹ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آئی کے سربراہ رابرٹ مولر کا کہنا تھا کہ القاعدہ اب بھی امریکا پر حملہ کر سکتی ہے لیکن امریکی شہری اور غیر تنظیمی دہشت گرد بھی بڑا خطرہ ہیں? ان کا کہنا تھا کہ امریکی انٹیلی جنس اداروں کے لیے ایسے افراد کو روکنا بہت مشکل ہے اور ان کے حملے کا خطرہ موجود ہے اور یہ کہ غیر تنظیمی دہشت گرد بڑے حملے سمیت مختلف قسم کے دہشت گردی کر سکتے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.