5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کوئٹہ کے سول اسپتال میں زوردار دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ
NoImage -
کوئٹہ… کوئٹہ کے سول اسپتال میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے?دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی? دھماکے کے بعد زبردست فائرنگ بھی ہوئی ہے?