تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کی سب سے بڑی مو ٹر بائیک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8644 -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…کسی جہا ز کی مانند نظر آ نے والی یہ گا ڑی دنیا کی سب سے بڑی مو ٹر با ئیک ہے ? اس بائیک کی لمبا ئی بیس (20) فیٹ اوراونچا ئی گیارہ(11) فیٹ ہے? ایک امریکی شہر ی نے اس بائیک کو تین سال میں تیا ر کیا ہے اور اس کی قیمت تین لاکھ ڈالر ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.