تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

را نی مکر جی اور ودیا بالن ایک دوسرے سے خفا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8644 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ ادا کا رہ را نی مکر جی اور ودیا با لن نے ہدا یت کا ر Rajkumar Guptaکی فلم No One Killed Jessicaکی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ایک دو سر ے کو نظر انداز کر نا شروع کر دیا ہے اور با ت چیت سے بھی اجتنا ب کر تیں ہیں?ذرا ئع کے مطا بق ان دو نوں ادا کا روں کے لب ایک دو سرے کے لئے صرف سین کی عکس بند ی کے دورا ن ہی کھلتے ہیں?اس کھنچا ؤ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان دونوں کے پسندیدہ ڈیزا ئنر Sabyasachiنے اپنی پہلی فلم میں ودیا پر رانی کو تر جیح دے کر اپنی فلم میں کا سٹ کر لیا ہے?اب یہی درد ودیا کو رانی سے دور اور رانی کو جواب میں ودیا کو نظرانداز کر نے پر مجبو ر کر رہا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.