5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
گلگت: مسافر وین کھائی میں جاگری، 18افراد جاں بحق
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8645 -
گلگت …گلگت کے علاقے ہراموش میں مسافر ویگن کھائی میں گرنے سے 18 افراد ہلاک اور6زخمی ہوگئے ہیں?پولیس ذرائع کے مطابق مسافر ویگن ہراموش سے گلگت آرہی تھی کہ گلگت اسکردو روڈ پر شیطان پڑی کے قریب ویگن موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری?حادثے کے نتیجے میں18افراد ہلاک اور6 زخمی ہوگئے? حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ا مدادی ٹیمیں اور مقامی رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور جائے حادثہ سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کا کام شروع کیا? زخمیوں کو گلگت کے کی طرف روانہ کیا جارہا ہے?