5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پیپر کلپس سے تیار کیا گیا گھو نسلہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8646 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ منفرد گھو نسلہ کسی پر ندے نے گھا س پھونس سے نہیں بلکہ کور یا کے ایک ڈیزائنر نے پیپر کلپس سے تیار کیا ہے ?ویسے اس گھو نسلے کو آ پ بطو ر ڈیکوریشن پیس پھی استعما ل کر سکتے ہیں ?