تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیرقتل کی ایف آئی آر مشرف کیخلاف درج ہونی چاہیے،نبیل گبول

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8646 -
اسلام آباد…وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں بینظیربھٹوکے قتل کے ماسٹرمائنڈکانام نہیں بتایاگیا تاہم پیپلزپارٹی کی حکومت مقدمہ درج کرائیگی?جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمے کے اندراج کے حوالے سے انہو ں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اس کا فیصلہ کیاجائیگا? نبیل گبول نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت رپورٹ کاانتظار کررہی تھی،اگرایف آئی آرکاپہلے مطالبہ کرتے توہم پرانگلیاں اٹھائی جاتیں،ان کا کہنا تھا کہ بینظیرقتل کی ایف آئی آر پرویز مشرف کیخلاف درج ہونی چاہیے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.