5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بچوں کی پسندیدہ جیلی سے آرٹ کے نمونے تیار کر لئے گئے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8646 -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …رنگ برنگی بھالو کی شکل والی مزیدار جیلی صرف کھانے کے لئے ہی بچوں اور بڑوں میں مقبول نہیں بلکہ اب ان جیلیز سے بچوں کے کپڑوں سمیت دیگر مجسمے بھی تیار کئے جارہے ہیں?یہ تصاویر بھی جیلی بئیر سے بنائے گئے ایسے ہی خوبصورت شاہکاروں کی ہیں جنہیں گلو کی مدد سے جوڑ کرموم بتیوں، فانوس، جانوروں کے مجسموں اور بچوں کے لباس کی اشکال میں ڈھال دیا گیا ہے?