تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کوئٹہ، سول ہسپتال میں دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

NoImage -
کوئٹہ ... کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکہ کا مقدمہ سول لائن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا?یہ بات ایس پی سٹی محمد قاسم نے جیو نیوز ست بات چیت کرتے ہوئے کہی?انہوں نے بتایا کہ سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیاگیا تاہم منان چوک پرفائرنگ سے جان بحق ہونے والے نجی بنک میں مینیجر سید ارشد زیدی کی قتل کا مقدمہ رات گئے تک سٹی تھانے میں درج نہیں ہوسکا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.