تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دنیا کا سب سے طو یل القامت گھوڑا سات فٹ اونچا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
سڈنی…سینٹرل مانیٹرنگ…آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والا ایک گھوڑا دنیا کا سب سے طویل القامت گھوڑا ہے جو کہ6اعشاریہ 75فٹ اونچا ہے? نورڈم نا می اس گھوڑے کی عمر سات سال ہے جبکہ اس کا وزن1300کلوگرام ہے?سفید و سرمئی رنگ کے اس گھوڑے کی پیدائش اور پرورش کوئین لینڈ کے ایک فارم پر ہوئی? نورڈم کی مالک جین کا کہنا ہے کہ یہ صرف اُسی وقت بھاگتا نظر آتا ہے جب اسے کچھ کھانے کے لیے دیا جارہا ہو اور یہ آٹھ گھوڑوں کے برابر خوراک باآسانی کھا لیتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.