تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کو چیلنج کر دیا گیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
اسلام آباد… 18ویں آئینی ترمیم میں ججوں کے تقرر کیلئے تجویز کردہ جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے? جوڈیشل کمیشن کے خلاف ایڈویکیٹ ندیم احمد کی درخواست ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے دائر کی جس میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے? درخواست میں کہا گیا ہے کہ ججز تقرری کانیا طریقہ کار 9مارچ 2007کے بعد عدلیہ پر چوتھا حملہ ہے، لہذا پارلے منٹ کے قانون سازی کے اختیار کا تعین کیا جائے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.