تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ڈپریشن سگریٹ نوشی کی طر ف مائل کرتا ہے،تحقیق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
پیرس…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حا لیہ تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے کہ ڈپریشن اور سگریٹ نو شی کے درمیا ن گہر ا تعلق پایا جا تا ہے اور نو جوانوں میں بڑھتا ہو ا ڈپریشن سگر یٹ نو شی کا سبب بنتاہے ? پا نچ ہزا ر افرادپر کی گئی اس تحقیق کے مطا بق سگریٹ نوشی کر نے والے 43 فیصد افراد ڈپر یشن کا شکار ہو تے ہیں اورڈپریشن میں اضا فہ روزانہ پی جانے والی سگر یٹو ں کی تعداد میں بھی اضا فہ کردیتا ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ سگر یٹ نو شی سے چھٹکار ا پانے کے لیے ضر و ری ہے کے پہلے ڈپریشن سے نجات حا صل کی جائے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.