تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کترینہ کیف ’Ich‘ کے آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہوں گی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ کی کامیاب اداکارہ کترینہ کیف معروف ڈانسر اور ہدایت کار پر بھو دیوا کی نئی آنے والی فلم ’ Ich‘ کے آئٹم سونگ میں پر فارم کریں گی ?ذرائع کے مطابق ہدایت کار پربھو دیوااپنی اس فلم کے آئٹم سونگ میں کترینہ کیف کو لینے کے خواہش مند ہیں جس کی عکس بندی پیرس میں ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.