تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین،تجارتی کانفرنس میں پاکستان کی76کمپنیاں شرکت کریں گی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
اسلام آباد…ادارہ فروغ تجارت کے منتظِم اعلی? سید محب اللہ شاہ نے کہا ہے کہ چین میں ہونے والی تجارتی نمائش میں پاکستان کی76کمپنیاں شرکت کریں گی?ادارہ فروغ تجارت میں چین کے چار رکنی وفد سے بات چیت میں سید محب اللہ شاہ نے بتایا کہ چھ جو ن سے چین میں ہونے والی جنوبی ایشائی کموڈٹی نمائش میں پاکستان کی 76کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں?اس موقع پر چینی وفد نے بتایا کہ جنوبی ایشیا کموڈٹی نمائش اور چائنا جنوبی ایشیا بزنس فورم میں خطے کے رکن ممالک کے علاوہ دیگر ملکوں کی کمپنیاں اور خریدار بڑی تعداد میں شرکت کریں گے اور اپنی مصنوعات متعارف کرانے کا یہ ایک اہم موقع ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.