5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کار پر نہایت مہارت سے بنائے گئے دلچسپ نقش ونگار
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
ایمسٹریڈم…مصوری کا غذ کی محتا ج نہیں ہو تی ?یہ تصا ویر ایک ایسی کا ر کی ہیں جس پر ایک آرٹسٹ نے اپنی فنی صلا حیتوں کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے مختلف نقش ونگا ر بنا ئے ہیں?اس آرٹسٹ کو اپنی سفید رنگت وا لی کا ر کو دلکش بنا نے میں دو ہفتوں کا وقت لگا ہے اور کا لے رنگ سے ڈیزا ئینگ کر نے کے بعد یہ کا ر مزیدقیمتی اور منفرد بن گئی ہے?