تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

میں نے جیمز بونڈ کے کر دار سے انصاف نہیں کیا، بروسنان

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
لاس اینجلس…سابقہ جیمزبونڈ پیئرس بروسنان کا کہنا ہے کہ وہ جیمز بو نڈ کے کر دار سے انصاف نہیں کرپائے? ایک انٹرو یو میں انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ جیمز بو نڈ کا کر دار نبھاتے ہوئے وہ ہمیشہ سین کونری اور راجر مور کی نقل کر نے کو کوشش میں رہے لیکن ان کے معیار کی اداکار ی نہیں کر پائے? ان کہناہے کہ انہیں لگتا ہے کہ بو نڈ کے کر دار میں وہ اپنی صلا حیتوں کو پور ی طرح استعما ل نہیں کرسکے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.