5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
مجھے بچوں کے سا تھ کا م کرنا پسند ہے، شاہد کپور
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ ادا کا ر شا ہد کپو ر کا کہنا ہے کہ انھیں بچوں کے سا تھ کا م کر نا پسند ہے اور وہ چائلڈ اسٹا رز کے سا تھ کا م کر کے لطف اندوز ہو تے ہیں?شاہد کپو ر اپنی آنے وا لی فلم ’پاٹھ شالا‘ میں بچوں کے استا د کا کردار ادا کر رہے ہیں اور اس سے قبل چانس پے ڈانس فلم میں بھی بچوں کے سا تھ کا م کر چکے ہیں?شا ہد کا مزید کہنا ہے کہ بچو ں کے ہمرا ہ کا م کر نے کے سا تھ انھیں بچوں سے بہت سی چیزیں سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے ?