تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہفتے کے اختتام پر عالمی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
سنگاپور…ہفتے کے اختتام پر عالمی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی?نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل مئی کے سودے2ڈالر27 سینٹس کمی کے بعد83 ڈالر24 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ جون کے سودے 1 ڈالر 18سینٹس کمی کے بعد85 ڈالر58 سینٹس فی بیرل پر بند ہوئے?عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق امریکا میں صارفین کی قوت خریدمیں کمی اور وال اسٹریٹ کی مشہور کمپنیوں میں فراڈ کیسز کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.