تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دافع ہیجان ادویات دماغی خلیوں کی تیز نشونما کرتی ہیں، تحقیق

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8650 -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکا ریاست کیلیفورنیا میں ایک ادارے کے سائنسی ماہرین نے تحقیق کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ سکون آور ادویات کا استعمال فالج زدہ افراد کے لیے مفیدثابت ہوسکتا ہے?ماہرین کے مطابق فالج زدہ مریضوں میں سکون بخش اور اضمحلال و وحشت سے نجات دلانے والی ادویات کا استعمال ان کے دماغ پر پڑنے والے اثرات کوکم کرتے ہوئے انہیں بتدریج بہتری اور تندرستی کی جانب گامزن کرتا ہے ?ہیجان کو کم کرنے ،ذہنی تناؤ سے نجات اور پُرسکون دماغ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات دماغی خلیوں کی نشوونما بہت تیزی سے کرتی ہیں لہ?ذا فالج کا حملہ ہونے کی صورت میں ان دواؤں کافوری استعمال فالج کے اثرات کو دماغ پر زیادہ اثر انداز ہونے سے روک سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.