5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
امراض قلب،زائد میٹھا خواتین کی نسبت مردوں میں کم نقصان دہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8651 -
روم…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ زا ئدمقدا ر میں چینی استعمال کرنے سے خواتین میں دل کے دور ے کا خطر ہ بڑ ھ جا تا ہے ?اٹلی میں ہونے والی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ زیادہ چینی اور نشا ستے کی غذ ا خوا تین کے نظا مِ قلب پر منفی اثرات مر تب کر تی ہیں? بتیس ہزار پانچ سو اٹہتّر (32,578) خواتین پر کی جا نے والی اس تحقیق کے مطا بق جو خواتین زیادہ نشا ستے والی غذا جیسے میٹھی ڈبل روٹی, میٹھا دلیااور چاکلیٹ وغیرہ استعما ل کرتی ہیں ان میں دل کا دور ے کا خطرہ دو گنا زیا دہ ہو جا تاہے ? تحقیق میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کی بہ نسبت زائد چینی کا استعما ل مردوں کے نظا م قلب کے لیے اتنا نقصا ن دہ نہیں ہے ?