5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایسے ٹیبل لیمپ آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہوں گے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8652 -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…عام استعما ل کی اشیا ء میں جدّت پیدا کر نا ہی فنکاری ہو تی ہے ? یہ ٹیبل لیمپس بھی ایسی ہی جدّت کا نمو نہ ہیں جو اٹلی کے ایک ڈیزائنر نے تیار کیے ہیں ? پرندے گا ڑیو ں ،راکٹ اور استری کے شکل میں بنا ئے گئے یہ لیمپس روشنی کے ساتھ آ پ کے گھر کی سجا وٹ کو ایک نیا اندا ز بھی دیں گے?