تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وادی تیراہ: شہریوں کی ہلاکت پر آرمی چیف کی کوکی خیل قبائل سے معذرت

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8652 -
راولپنڈی… آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے 10اپریل کو پاک فوج کی کارروائی میں شہریوں کی ہلاکت پر کوکی خیل قبائل اظہار معذرت کیاہے? پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کوکی خیل سے معذرت کرتے ہوئے شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے? اس کے ساتھ ہی انہوں نے حکم دیا ہے آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کیلئے اقدامات کئے جائیں? واضح رہے کہ 10اپریل کو وادی تیراہ میں پاک فوج کی کارروائی کے 63شہری مارے گئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.