5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاک فوج میں اعلی? سطح پر تقرر و تبادلے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8652 -
راولپنڈی …بری فوج کی تین کور کمانڈرز کو تبدیل کرتے ہوئے چھ میجر جنرلز اور دس بریگیڈیئرز کے تقرر اور تبادلے کردیئے گئے ہیں ?بری فوج میں اعلی? ترین سطح پر ہونیوالی تبدیلوں کے تحت لیفٹیننٹ جنرل شمیم وائین کو کورکمانڈر کوئٹہ سے چیف آف جنرل اسٹاف بنایا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل جاوید ضیا کو نیا کورکمانڈر کوئٹہ مقرر کیا گیا ہے? لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کور کمانڈر لاہور جبکہ لیفٹیننٹ جنرل مصطفی کو کورکمانڈر منگلا مقرر کیا گیا ہے ? نئے تقرر ہونیوالے میجر جنرلز میں میجرجنرل سجاد غنی،وائس چیف آف جنرل اسٹاف ہوں گے،میجرجنرل محمد آصف کو جی او سی8ڈویژن جبکہ میجرجنرل اختر کو ڈی جی، او اینڈ ایم ڈی ٹی ای مقرر کیا گیا ہے? میجر جنرل سعید علیم ڈپٹی کوارٹرماسٹرجنرل ، میجر جنرل فرخ جی او سی،ایس ایس جی، میجرجنرل جاوید اقبال جی او سی19ڈویژن مقرر کئے گئے ہیں ?تقرر اور تبادلہ پانے والے بریگیڈئرز میں بریگیڈیئرجمیل شاہد ، بریگیڈیئر عابد حسن ، بریگیڈیئر اللہ دتہ،بریگیڈیئر سہیل زیدی،بریگیڈیئر رضوان اختر،بریگیڈیئر طارق جاوید، بریگیڈیئر غیور،بریگیڈیئر جاویداشرف، بریگیڈیئر احمد محمود، بریگیڈیئر محمودحیات شامل ہیں?