تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

انٹر بینک : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں ملاجلا رجحان

NoImage -
کراچی…جنگ نیوز… انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملاجلا رجحان رہا? مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ہفتہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 03 پیسے کی تیزی ریکارڈ کی گی جبکہ اس کی قیمت فروخت میں 02 پیسے کی مندی رہی جس کے باعث امریکی ڈالر کی کی قیمت خرید 83.95 روپے سے بڑھ کر 83.98 روپے اور قیمت فروخت 84.05 روپے سے کم ہو کر84.03 روپے ہوگئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.