تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شعیب ملک کے اہل خانہ بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8654 -
لاہور. . . . . .شعیب ملک کے اہل خانہ شادی کے تقریبات میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں?بھارتی شہر حیدر آباد دکن سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے شعیب ملک کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں اپنے بیٹے کی شادی کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی?اس موقع پر شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے کہا کہ بھارت میں ہماری خوب مہمان نوازی کی گئی ?انہوں نے کہا کہ جتنی مشکلات میڈیا پر بیان کی جارہی تھیں اتنی مشکلات ہمیں پیش نہیں آئیں ،باہر کے مقابلے میں اندر صورت حال مختلف تھی?عمران ظفر کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ولیمے کی تقریب کیلئے دن کا اعلان چند روز میں کیا جائے گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.