تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اعتزازاحسن کابیان عدلیہ کوخوفزدہ کرنے کی کوشش ہے، قاضی انور

NoImage -
لاہور. . . . . . .سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاضی انور نے کہا ہے کہ اعتزازاحسن کابیان عدلیہ کوخوفزدہ کرنے کی کوشش ہے،سپریم کورٹ کوآئین کی تشریح کااختیاراورعدالتی جائزے کاحق ہے?ان خیالات کا اظہار انہوں نے اعتزاز احسن کے کراچی میں سول سوسائٹی آف پاکستان کے تحت سیمینار سے خطاب پراپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی?واضح رہے کہ اس خطاب میں اعتزاز احسن نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ نے اٹھارویں ترمیم کواتفاق رائے سے منظور کیا ہے جسے عدلیہ کو رد کرنا مشکل ہوگا اور اگر ایسا ہوا تو اس سے عدلیہ اور پارلیمنٹ کے درمیان بہت بڑا تصادم ہوسکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.