تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

Russell Crowe بالی ووڈ فلم میں کام کر یں گے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8655 -
ممبئی. . . . . . .آسکر ایوار ڈ یافتہ ہالی ووڈا داکارRussell Crowe اب بالی ووڈ فلم میں بھی کا م کریں گے?ایک برطا نو ی ویب سائٹ کے مطا بق Russell ایک ہندی فلم میں جر من مصنف کا کر داراداکریں گے جوکمبھ کا میلہ دیکھنے انڈیا آ تا ہے اور ایک ہندوستانی لڑ کی کی محبت میں گر فتا ر ہو جا تا ہے? اس فلم کی مو سیقی آسکرایوارڈ یا فتہ مو سیقار آ ر رحما ن تر تیب دیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.