تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کتابوں کے مطالعے کی شوقین بلیاں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8655 -
بیجنگ . . . . . سی ایم ڈی . . . . . .آج کل جہاں ہر طرف بچے امتحانوں کے باعث کتابوں کے مطالعے میں مصروف نظر آتے ہیں وہیں بلیاں بھی پیچھے نہیں رہیں کیونکہ اب بلیاں بھی پڑھائی کی شوقین ہوگئیں ہیں?یہ تصاویر ایک چینی شخص نے انٹرنیٹ پر جاری کی ہیں جس میں اس کی پالتو بلی بڑے ہی انہماک سے کتا ب پڑھ رہی ہے ?مطالعہ کرتی ہوئی اس بلی کے مختلف پوز آج کل انٹرنیٹ پر شائقین کی توجہ بن گئے ہیں ، جو کتاب پڑھتے پڑھتے وہیں تھک کے سو گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.