5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کوہاٹ: صدرتھانے کے قریب دھماکا،متعدد افراد زخمی
NoImage -
کوہاٹ ... کوہاٹ میں صدرتھانے کے قریب دھماکاہوا ہے ? پولیسذرائع کے مطابق کوہاٹ کے صدر تھانے میں دھماکا ہوا ہے ?جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں?جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ?