تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

رنبیر کپور نے کترینہ کیف کو بھا بھی کہنا شروع کر دیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8657 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ کی فلم نگری میں کچھ بھی نا ممکن نہیں? بالی ووڈ اداکا ر رنبیر کپو ر نے ادا کارہ کترینہ کیف کو بھا بھی کہہ کر مخا طب کرنا شروع کر دیا ہے?قصہ کچھ یو ں ہے کہ فلم Raajneetiمیں کترینہ کیف نے ارجن را م پا ل کی بیوہ اوررنبیر کپور کی بھابھی کا کر دار ادا کیا ہے اور وہ مسلسل کترینہ کو بھا بھی کے نام سے ہی مخا طب کر تے ہیں?اس سے قبل فلم عجب پریم کی غضب کہا نی میں کترینہ اور رنبیر کپور نے بے حد عمدہ انداز سے ایک پریمی جو ڑے کا کردار اد اکیا تھاجس کی مقبو لیت کے بعدناصرف ان کے افئیر کی خبریں سا منے آنے لگی تھی بلکہ انھیں بالی ووڈکی بہترین فلمی جو ڑی کے لقب سے بھی نوازا گیا تھا?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.